یادیں
امل
افسانہ / ناولٹ
یادیں
روحانی
مصنف : امل
مالا آئینے کے سامنے کھڑکی اپنے سنہری ،لمبے بالوں کا جوڑا بنا رہی تھی کہ اس نے اچانک سے اپنے گھر کے حال میں ابان کو پایا۔اس کو دیکھتے ہی اس نے فوراً سے بال اور چہرہ ڈھانپ لیا اور ساتھ ہی اسے پیار سے سمجھاتے ہوئے کہنے لگی کہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارا اسلام کسی کے گھر یا کمرے میں داخل ہونے کے لیے اجازت کا حکم دیتا ہے۔اس پر ابان شرمندہ ہوا اور اس نے بلند آواز میں سوری کہا۔مالا اپنی بات کہہ کر کمرے میں داخل ہو گئی تھی لیکن ابان نے اتنے بلند الفاظ میں سوری کہا تھا کہ اسے اپنے کمرے کے بند دروازے کے باوجود بھی اس کی آواز سنی۔
مکمل تحریر
![](https://fictionshelve.com/wp-content/uploads/2024/10/A-woman-in-Hijab-with-her-back-and-side-of-hijab-flowing-with-breeze-a-bookshelf-with-the-Quran-and-room-decor-with-crescent-and-star-lights-in-a-darker-tone.jpg)