رائیگاں

حفصہ فہیم

کالم

رائیگاں

معاشرتی

مصنف : حفصہ فہیم

وقت پر لگائے کسی طائر کی مانند اڑتا جارہا ہے۔ زمانہ گرگٹ کا طور اپنائے رنگ بدلے جارہا ہے۔ ہاتھوں سے لمحے ریت کی مانند پھسلتے جا رہے ہیں اور ہم فقط تماش بینوں کی طرح اس رخصت ہوتے وقت کو ہاتھ ہلا ہلا کر الوداع کررہے ہیں۔

 

آج میرا سوال ان تمام تماشائیوں سے ہے جنہوں نے اپنے رسم و رواج، اپنے معاشرتی اقدار اور تہذیب کو اس بدلتے دور پہ قربان کردیا ہے۔

کیا ہماری تہذیب، ہمارا تمدن اتنا سستا تھا کہ ماڈرنزم کے نام پہ ایسے رائیگاں ہوتا؟

موضوع سنجیدہ ہے لیکن معاشرے کی حالت مضحکہ خیز۔

Shopping Cart
  • Your cart is empty.
Scroll to Top