کیوٹ لورز

حفصہ جاوید

ناول

کیوٹ لورز

رومانوی

مصنف : حفصہ جاوید

یار جلدی جلدی ناشتہ کرو اور یونی چلو اگر لیٹ ہوگئے تو وہ ہٹلر تو ہے ہی ہماری بھوری سلوانے کے لیے۔ وہ منہ میں آخری نوالا ڈالتے بولی۔

ہاں میں نے بھی کمپنی جانا ہے بہت کام ہے یار۔ اور یہ عالیشہ مادام تھی۔ جو ایک فیشن ڈیزائنر ہے۔ اور یہ اپنی خود کی کمپنی چلاتی ہے جس میں کپڑوں کو ڈیزائن کیا جاتا ہے اور تیار کیا جاتا ہے۔ یہ کافی روڈ طبعیت کی مالک ہے ایسا دوسروں کو لگتا ہے جبکہ لوگوں کو کچھ حد تک ٹھیک ہی لگتا ہے۔ 

Shopping Cart
  • Your cart is empty.
Scroll to Top